

ڈیزل کی قیمت میں بڑی کمی، حکومت نے نئی قمیت کا تعین کردیا
اپریل 17, 2026
وزیراعظم نے ڈیزل کی قیمت میں 32 روپے 12 پیسے فی لیٹر کمی کی منظوری دیدی ،وزیراعظم شہباز شریف نے ڈیزل کی قیمت میں 32 روپے 12 پیسے فی لیٹر کمی کی منظوری دے دی۔ وزیر اعظم ہاؤس سے جاری ہونے والے اعلامیے کے مطابق وزیر اعظم کی منظوری کے بعد ڈیزل کی قیمت 385.54 روپے سے کم ہوکر 353.43 روپے ہوگئی ہے تاہم پیٹرول کی قلت کو برقرار رکھنے کا فیصلہ کیاگیا اعلامیے کے مطابق وزیر اعظم نے کہا ہے کہ تیل کی قیمتوں میں کمی کے اثرات کو جس قدر جلدی ممکن ہو عوام تک پہنچائیں گے
پاکستان


معروف شاعر سید سلمان گیلانی انتقال کر گئے
فروری 22, 2026

امریکی وفد کی اندرون لاہور بسنت فیسٹیول میں آمد
فروری 7, 2026

لاہور میں دو دہائیوں بعد بسنت فیسٹیول
فروری 7, 2026









































