یوکرین کی معروف ٹینس اسٹار مارتا کوستیوک برسبین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے فائنل کے بعد اپنے ملک کے حالات بیان کرتے ہوئے جذباتی ہوگئیں۔ جنوری 12, 2026
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بنگلا دیش کرکٹ ٹیم کے بھارت میں ہونے والے میچز غیر یقینی صورتحال سے دوچار ہیں اور بنگلا دیش بورڈ کو آئی سی سی کو بھیجی گئی ای میل کے جواب کا انتظار ہے مگر اس سے قبل بھارتی میڈیا نے پروپیگنڈا بنانا شروع کردیا ہے۔ جنوری 12, 2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ اور آسٹریلیا کے ہوم خلاف سیریز کے لیے پاکستان اسکواڈ کے لیے حتمی مشاورت رواں ہفتے ہو گی۔ جنوری 12, 2026
بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی 20 ورلڈ کپ میچز بھارت سے منتقلی کی بنگلا دیش کی درخواست مسترد کر دی۔ جنوری 9, 2026
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے ابتدائی اسکواڈ کی فہرست انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کو ارسال کر دی ہے۔ جنوری 3, 2026
سڈنی: آسٹریلیا کے سینئر ٹیسٹ کرکٹر عثمان خواجہ نے بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے ہوئے اپنی طویل کیریئر کے دوران درپیش نسلی امتیاز کے تجربات پر بھی کھل کر بات کی ہے۔ جنوری 3, 2026
ڈھاکا: بنگلادیش کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے خلاف آئندہ ون ڈے اور ٹیسٹ سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے، جس کے تحت پاکستانی ٹیم 2026 میں دو مرحلوں میں بنگلادیش کا دورہ کرے گی جنوری 3, 2026