معروف شاعر سید سلمان گیلانی انتقال کر گئے امریکی وفد کی اندرون لاہور بسنت فیسٹیول میں آمد  لاہور میں دو دہائیوں بعد بسنت فیسٹیول  بسنت پر شہریوں کے لیے فری سفری سہولیات، پنجاب ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کا پلان فائنل پنجاب اسمبلی میں سرکاری محکموں کی کارکردگی پر تنقید، جوابدہی کا نظام بدستور کمزور ،،پنجاب اسمبلی میں سرکاری محکموں کی کارکردگی پر شدید تنقید کے باوجود متعلقہ اداروں کا قبلہ درست نہ ہو سکا۔ وزیر اعظم محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ پنجاب ایگریکلچر فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی حفظان صحت کے معیار کو بہتر بنانے کیلئے سٹیٹ آف دی آرٹ منصوبہ ہے جبکہ وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ پنجاب میں ڈیجیٹل انقلاب کا آغاز ہو چکا ہے وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمٰی بخاری نےکہا ہے کہ اس سال حکومت پنجاب 47 ارب روپے کا نگہبان رمضان پیکج عوام کے لیے لا رہی ہے۔ اس پیکج کے تحت تقریباً 42 لاکھ مستحق خاندان مستفید ہوں گے۔نگہبان رمضان پیکج کارڈز کے ذریعے براہِ راست مستحقین تک پہنچایا جائے گا۔ یہ پیکج ان افراد کے لیے ہے جن کی ماہانہ آمدن 45 ہزار روپے سے کم ہے۔ اس کے علاوہ، مریم نواز راشن کارڈ ہولڈرز، جن میں لیبر اور ستھرا پنجاب کے افراد شامل ہیں، بھی اس پیکج سے فائدہ اٹھائیں گے پنجاب اسمبلی میں حکومت اور اپوزیشن کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا اپوزیشن نے گرفتاریوں، سیاسی انتقام اور بسنت پر پابندی کے معاملے پر حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا حکومتی بینچوں سے وزیر پارلیمانی امور مجتبیٰ شجاع الرحمان نے سخت جواب دیتے ہوئے الزام لگایا کہ اپوزیشن اسمبلی کو جلسہ گاہ بنانا چاہتی ہے اور عوامی مسائل پر سیاست کر رہی ہے وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے پنجاب کی تاریخ کے پہلے اور منفرد ”پرواز کارڈ“ کا افتتاح کر دیا۔پنجاب کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ڈھائی لاکھ نوجوانوں کی ٹیکنیکل ٹریننگ مکمل ہوچکی ہے اور ایک لاکھ 14ہزار سے زائد نوجوان برسرِروزگار ہیں۔ 97000 نوجوانوں کو پاکستان اور 33000 نوجوانوں کو بیرون ملک روزگار ملا۔ وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے منفرد پروگرام”کریٹیوہینڈ“ ”راہِ روزگار“اور”سکل ڈویلپمنٹ پورٹل“ کا بھی آغاز کیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے میانوالی کے ارکان قومی و صوبائی اسمبلی کے وفد نے ملاقات کی۔وفد میں علی حیدر نور خان،عبید اللہ شادی خیل، امانت اللہ شادی خیل، عادل عبد اللہ روکھڑی،ملک فیروز جوئیہ اورسجاد بھچرشامل تھے۔ اس موقع پر ملکی سیاسی صورتحال،پنجاب میں جاری ترقیاتی پراجیکٹس اور امن وامان پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ معروف شاعر سید سلمان گیلانی انتقال کر گئے امریکی وفد کی اندرون لاہور بسنت فیسٹیول میں آمد  لاہور میں دو دہائیوں بعد بسنت فیسٹیول  بسنت پر شہریوں کے لیے فری سفری سہولیات، پنجاب ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کا پلان فائنل پنجاب اسمبلی میں سرکاری محکموں کی کارکردگی پر تنقید، جوابدہی کا نظام بدستور کمزور ،،پنجاب اسمبلی میں سرکاری محکموں کی کارکردگی پر شدید تنقید کے باوجود متعلقہ اداروں کا قبلہ درست نہ ہو سکا۔ وزیر اعظم محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ پنجاب ایگریکلچر فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی حفظان صحت کے معیار کو بہتر بنانے کیلئے سٹیٹ آف دی آرٹ منصوبہ ہے جبکہ وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ پنجاب میں ڈیجیٹل انقلاب کا آغاز ہو چکا ہے وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمٰی بخاری نےکہا ہے کہ اس سال حکومت پنجاب 47 ارب روپے کا نگہبان رمضان پیکج عوام کے لیے لا رہی ہے۔ اس پیکج کے تحت تقریباً 42 لاکھ مستحق خاندان مستفید ہوں گے۔نگہبان رمضان پیکج کارڈز کے ذریعے براہِ راست مستحقین تک پہنچایا جائے گا۔ یہ پیکج ان افراد کے لیے ہے جن کی ماہانہ آمدن 45 ہزار روپے سے کم ہے۔ اس کے علاوہ، مریم نواز راشن کارڈ ہولڈرز، جن میں لیبر اور ستھرا پنجاب کے افراد شامل ہیں، بھی اس پیکج سے فائدہ اٹھائیں گے پنجاب اسمبلی میں حکومت اور اپوزیشن کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا اپوزیشن نے گرفتاریوں، سیاسی انتقام اور بسنت پر پابندی کے معاملے پر حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا حکومتی بینچوں سے وزیر پارلیمانی امور مجتبیٰ شجاع الرحمان نے سخت جواب دیتے ہوئے الزام لگایا کہ اپوزیشن اسمبلی کو جلسہ گاہ بنانا چاہتی ہے اور عوامی مسائل پر سیاست کر رہی ہے وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے پنجاب کی تاریخ کے پہلے اور منفرد ”پرواز کارڈ“ کا افتتاح کر دیا۔پنجاب کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ڈھائی لاکھ نوجوانوں کی ٹیکنیکل ٹریننگ مکمل ہوچکی ہے اور ایک لاکھ 14ہزار سے زائد نوجوان برسرِروزگار ہیں۔ 97000 نوجوانوں کو پاکستان اور 33000 نوجوانوں کو بیرون ملک روزگار ملا۔ وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے منفرد پروگرام”کریٹیوہینڈ“ ”راہِ روزگار“اور”سکل ڈویلپمنٹ پورٹل“ کا بھی آغاز کیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے میانوالی کے ارکان قومی و صوبائی اسمبلی کے وفد نے ملاقات کی۔وفد میں علی حیدر نور خان،عبید اللہ شادی خیل، امانت اللہ شادی خیل، عادل عبد اللہ روکھڑی،ملک فیروز جوئیہ اورسجاد بھچرشامل تھے۔ اس موقع پر ملکی سیاسی صورتحال،پنجاب میں جاری ترقیاتی پراجیکٹس اور امن وامان پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔

صوبائی وزیر توانائی اور کنوینئر ملک فیصل ایوب کھوکھر کی زیر صدارت اہم اجلاس ،،لاہور میں برقی تنصیبات، کیبل نیٹ ورکس اور عوامی تحفظ سے متعلق اصلاحی اقدامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں تشکیل دیے گئے ورکنگ گروپس کی اب تک کی کارکردگی اور جاری سروے پر بریفنگ دی گئی۔

پنجاب اسمبلی اجلاس میں ڈپٹی اسپیکر ظہیر اقبال چنڑ نے سیکرٹری لوکل گورنمنٹ کی غیر حاضری پر شدید برہمی کا اظہار کیا،اجلاس میں ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن اور بہاولپور کی خراب صورتحال بھی زیر بحث آئی، جبکہ پنجاب ہائر ایجوکیشن کمیشن ترمیمی بل 2025 متفقہ طور پر منظور کر لیا گیا

معروف شاعر سید سلمان گیلانی انتقال کر گئے

لمعروف شاعر اور مزاحیہ شاعری کے حوالے سے اپنی پہچان رکھنے والے سید سلمان گیلانی طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ وہ کافی عرصے سے علیل تھے اور شیخ زید ہسپتال میں زیر علاج تھے۔خاندانی ذرائع کے مطابق مرحوم کی عمر 74 برس تھی۔ پسماندگان میں ایک بیٹا اور دو بیٹیاں شامل ہیں۔سید سلمان گیلانی کو مزاحیہ شاعری میں منفرد مقام حاصل تھا۔ ان کی شاعری میں شگفتگی، برجستگی اور سماجی طنز نمایاں تھا، جس کے باعث وہ ادبی حلقوں کے ساتھ ساتھ عوام میں بھی بے حد مقبول تھے۔ مختلف ادبی محافل، مشاعروں اور تقریبات میں ان کی شرکت کو خصوصی اہمیت دی جاتی تھی۔اہلِ ادب نے سید سلمان گیلانی کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے اسے اردو ادب کے لیے ایک بڑا نقصان قرار دیا ہے

اوپر تک سکرول کریں۔

ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں تاکہ ہماری نئی اپڈیٹس سے باخبر رہیں!

Connect, Engage, Stay Informed! Join Our Social Media Platforms For all the Latest Updates