وزیراعظم محمد شہباز شریف سے نومنتخب رکن قومی اسمبلی بلال فاروق تارڑ کی ملاقات
اسلام آباد(خصوصی رپورٹر)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بلال فاروق تارڑ کو این اے-66 وزیرآباد سے قومی اسمبلی کی نشست جیتنے پر مبارکباد دی۔ملاقات میں متعلقہ حلقے کے امور اور عوامی ترقیاتی منصوبوں پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔اس موقع پر وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ بھی موجود تھے۔
Share the Post
اوپر تک سکرول کریں۔
ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں تاکہ ہماری نئی اپڈیٹس سے باخبر رہیں!