کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری امریکا کی ایران سے متعلق میزائل و ڈرون پابندیاں، 8 ممالک کی 32 شخصیات و ادارے نشانہ بلوچستان میں سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر انٹرنیٹ سروس معطل ٹی ٹوئنٹی سہ ملکی سیریز کے لیے زمبابوے کی ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی۔ بلال اشرف اور مایا علی نے فلم ’خان تمہارا‘ کے ٹیزر میں دھاک بٹھا دی۔ اسلام آباد خودکش دھماکے پر شوبز شخصیات افسردہ۔ سائنس دانوں نے دنیا کا پہلا مائیکرو ویو سے چلنے والا کمپیوٹر چِپ تیار کرلیا۔ وزیر اعلی ستھرا پنجاب مہم، 1023 تجاوزات کا خاتمہ، 2484 بینرز اتار دیئے گئے پی سی بی نے سری لنکا کے خلاف ون ڈے سیریز اور سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کا شیڈول تبدیل کردیا اسلام آباد: قومی اسمبلی اجلاس میں اپوزیشن رہنما محمود خان اچکزئی نے 27 ویں ترمیم کے بل کی کاپی پھاڑ دی۔ کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری امریکا کی ایران سے متعلق میزائل و ڈرون پابندیاں، 8 ممالک کی 32 شخصیات و ادارے نشانہ بلوچستان میں سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر انٹرنیٹ سروس معطل ٹی ٹوئنٹی سہ ملکی سیریز کے لیے زمبابوے کی ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی۔ بلال اشرف اور مایا علی نے فلم ’خان تمہارا‘ کے ٹیزر میں دھاک بٹھا دی۔ اسلام آباد خودکش دھماکے پر شوبز شخصیات افسردہ۔ سائنس دانوں نے دنیا کا پہلا مائیکرو ویو سے چلنے والا کمپیوٹر چِپ تیار کرلیا۔ وزیر اعلی ستھرا پنجاب مہم، 1023 تجاوزات کا خاتمہ، 2484 بینرز اتار دیئے گئے پی سی بی نے سری لنکا کے خلاف ون ڈے سیریز اور سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کا شیڈول تبدیل کردیا اسلام آباد: قومی اسمبلی اجلاس میں اپوزیشن رہنما محمود خان اچکزئی نے 27 ویں ترمیم کے بل کی کاپی پھاڑ دی۔

وزیر اطلا عات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پاکستان اپنی قومی سلامتی اور عوام کے جان و مال کے تحفظ پر کوئی کمپرومائز نہیں کریگا۔دہشتگردوں اور انکے سہولتکاروں کو ہر صورت کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا۔بھارت اور افغان رجیم دہشتگردوں کی پشت پناہی کررہے ہیں۔

عظمیٰ بخاری نے اسلام آباد کچہری اور وانا میں کیڈٹ کالج پر دہشتگردوں کے حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا پنجاب حکومت دہشتگردوں کے حملوں میں شہید ہونے والے شہریوں کے اہلخانہ سے تعزیت کا اظہار کرتی ہے۔پاک فوج نے وانا کیڈٹ کالج میں کامیاب ریسکیو آپریشن سے سینکڑوں طلبہ اور اساتذہ کی جانیں بچائی۔پوری قوم افواج پاکستان کو خراج تحسین پیش کرتی ہے۔پاکستان ایک ذمہ دار اور خودمختار ملک ہے،پاکستان دوسرے ممالک کی خود مختاری پر بھی یقین رکھتا ہے۔پاک فوج نے مئی میں اپنے سے پانچ گنا بڑے دشمن کو چند گھنٹوں میں دھول چٹائی۔پاک فوج خود کو دنیا کی بہترین فوج ثابت کرچکی۔پاک فوج ارض پاک کے دفاع کیلئے ہمہ وقت تیار ہے۔

Share the Post
اوپر تک سکرول کریں۔

ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں تاکہ ہماری نئی اپڈیٹس سے باخبر رہیں!

Connect, Engage, Stay Informed! Join Our Social Media Platforms For all the Latest Updates