سابق گورنر پنجاب سردار ذوالفقار کھوسہ لاہور میں اپنی رہائش گاہ پر انتقال کر گئے
سردار ذوالفقار کھوسہ کافی عرصے سے علیل تھے. سردار ذوالفقار کھوسہ کا جسدِ خاکی آبائی شہر ڈیرہ غازی خان منتقل کیا جائے گا.سردار ذوالفقار کھوسہ کی نماز جنازہ کل ڈیرہ غازی خان میں ادا کی جائے گی
Share the Post
اوپر تک سکرول کریں۔
ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں تاکہ ہماری نئی اپڈیٹس سے باخبر رہیں!