لاہور کے حلقہ این اے 129 کے ضمنی الیکشن لیگی امید وار حافظ میاں محمد نعمان نے میدان مار لیا ،، وزیر اعلی مریم نواز شریف کی مسقط میں ٹیم اسنوکر ورلڈ کپ فائنل میں شاندار فتح پر پوری قوم کو مبارکباد،،وزیر اعلیٰ پنجاب کہتی ہیں پاکستان کا نام روشن کرنے والے کیووسیٹ محمد آصف اور اسجد اقبال قومی ہیروز ہیں وی او وزیر اعلی مریم نواز شریف نے مسقط میں ٹیم اسنوکر ورلڈ کپ فائنل میں شاندار فتح پر پوری قوم کو مبارکباددی ہے- وزیراعلی مریم نواز شریف نے کیووسیٹ محمد آصف اور اسجد اقبال کو بہترین پرفارمنس پر خراج تحسین پیش کیاہے-وزیراعلی مریم نوازشریف نے کہاکہ پاکستان کا نام روشن کرنے والے کیووسیٹ محمد آصف اور اسجد اقبال قومی ہیروز ہیں – واہگہ روڈ کی بحالی اور اپ گریڈیشن پر پیش رفت کا جائزہ لینے کے لیے صوبائی وزیر تعمیرات و مواصلات ملک صہیب احمد بھرتھ کی زیر صدارت اہم اجلاس وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ جیلوں میں قیدیوں سے ملاقاتیں کروانے سے وزیراعلیٰ پنجاب کا کوئی لینا دینا نہیں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کی 27ویں نیشنل سکیورٹی ورکشاپ کے شرکاء کی ملاقات بنوں میں آپریشن: بھارت کے حمایت یافتہ آٹھ دہشت گرد ہلاک ایڈی مرفی کو امریکن فلم انسٹیٹیوٹ کا لائف اچیومنٹ ایوارڈ ملے گا. لیلٰی ایلن کا انکشاف: ’میرا نیا البم دراصل بے بسی کا اظہار تھا لاہور: وزیراعلیٰ مریم نواز سے نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کے 27ویں نیشنل سکیورٹی ورکشاپ کے شرکاء کی ملاقات معرکہ حق میں پاکستان کی فتح کے عالمی سطح پر اعتراف سے بھارت میں صف ماتم لاہور کے حلقہ این اے 129 کے ضمنی الیکشن لیگی امید وار حافظ میاں محمد نعمان نے میدان مار لیا ،، وزیر اعلی مریم نواز شریف کی مسقط میں ٹیم اسنوکر ورلڈ کپ فائنل میں شاندار فتح پر پوری قوم کو مبارکباد،،وزیر اعلیٰ پنجاب کہتی ہیں پاکستان کا نام روشن کرنے والے کیووسیٹ محمد آصف اور اسجد اقبال قومی ہیروز ہیں وی او وزیر اعلی مریم نواز شریف نے مسقط میں ٹیم اسنوکر ورلڈ کپ فائنل میں شاندار فتح پر پوری قوم کو مبارکباددی ہے- وزیراعلی مریم نواز شریف نے کیووسیٹ محمد آصف اور اسجد اقبال کو بہترین پرفارمنس پر خراج تحسین پیش کیاہے-وزیراعلی مریم نوازشریف نے کہاکہ پاکستان کا نام روشن کرنے والے کیووسیٹ محمد آصف اور اسجد اقبال قومی ہیروز ہیں – واہگہ روڈ کی بحالی اور اپ گریڈیشن پر پیش رفت کا جائزہ لینے کے لیے صوبائی وزیر تعمیرات و مواصلات ملک صہیب احمد بھرتھ کی زیر صدارت اہم اجلاس وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ جیلوں میں قیدیوں سے ملاقاتیں کروانے سے وزیراعلیٰ پنجاب کا کوئی لینا دینا نہیں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کی 27ویں نیشنل سکیورٹی ورکشاپ کے شرکاء کی ملاقات بنوں میں آپریشن: بھارت کے حمایت یافتہ آٹھ دہشت گرد ہلاک ایڈی مرفی کو امریکن فلم انسٹیٹیوٹ کا لائف اچیومنٹ ایوارڈ ملے گا. لیلٰی ایلن کا انکشاف: ’میرا نیا البم دراصل بے بسی کا اظہار تھا لاہور: وزیراعلیٰ مریم نواز سے نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کے 27ویں نیشنل سکیورٹی ورکشاپ کے شرکاء کی ملاقات معرکہ حق میں پاکستان کی فتح کے عالمی سطح پر اعتراف سے بھارت میں صف ماتم

ایڈی مرفی کو امریکن فلم انسٹیٹیوٹ کا لائف اچیومنٹ ایوارڈ ملے گا.

ہالی ووڈ کے ممتاز اداکار اور کامیڈین ایڈی مرفی کو امریکن فلم انسٹیٹیوٹ (AFI) کی جانب سے لائف اچیومنٹ ایوارڈ سے نوازا جائے گا۔ انسٹیٹیوٹ کی بورڈ آف ٹرسٹیز کی چیئر کیتھلین کینیڈی نے کہا کہ "ایڈی مرفی ایک امریکی آئیکون ہیں۔ فلم، ٹیلی ویژن اور اسٹینڈ اپ کامیڈی کے شعبوں میں ان کی غیر معمولی مہارت کی کوئی حد نہیں۔”64 سالہ مرفی تقریباً پانچ دہائیوں سے شوبز انڈسٹری میں نمایاں مقام رکھتے ہیں۔ انہوں نے اپنے کیریئر کا آغاز نوجوان اسٹینڈ اپ کامیڈین کے طور پر کیا، بعدازاں "سیونڈے نائٹ لائیو” کے ذریعے شہرت حاصل کی، اور پھر فلمی دنیا میں کئی دہائیوں تک باکس آفس پر راج کیا۔ ان کی مقبول فلموں میں بیورلی ہلز کاپ، کمنگ ٹو امریکہ، دی نٹی پروفیسر اور شریک شامل ہیں۔
2007 میں وہ فلم ڈریم گرلز میں اداکاری پر آسکر کے لیے نامزد ہوئے، تاہم یہ ایوارڈ جیت نہ سکے۔
نیٹ فلکس پر جاری نئی ڈاکیومنٹری "بینگ ایڈی” میں انہوں نے اپنے کیریئر پر بات کرتے ہوئے کہا کہ انہیں ایوارڈ تقریب میں جانے کے لیے ٹکس پہننے کی زیادہ فکر تھی، ناکہ ایوارڈ نہ ملنے کی۔
ان کا کہنا تھا: "جیتنا ہمیشہ اچھا ہوتا ہے، لیکن اگر نہ بھی ملے تو مجھے پروا نہیں… میں صبح اٹھ کر پھر بھی ایڈی ہی ہوتا ہوں۔”
2023 میں مرفی کو گولڈن گلوبز میں سیسل بی ڈے مل ایوارڈ بھی دیا گیا تھا، جہاں انہوں نے مختصر خطاب کیا۔ 2021 میں ایسوسی ایٹڈ پریس سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ اب وہ زندگی کو پہلے سے مختلف انداز میں دیکھتے ہیں۔
انہوں نے کہا، "جوانی میں میں نے سب کچھ معمول کی بات سمجھا، میں جتنا کامیاب تھا… اب میں کچھ بھی معمولی نہیں سمجھتا اور ہر چیز کی قدر کرتا ہوں۔”
AFI کے گالا ٹریبیوٹ ہمیشہ سے ستاروں سے جگمگاتے ہیں۔ گزشتہ سال فرانسس فورڈ کوپولا کے اعزاز میں اسٹیون اسپیلبرگ، رابرٹ ڈی نیرو اور ہیریسن فورڈ سمیت کئی بڑے نام شریک ہوئے۔
ایڈی مرفی اس ایوارڈ کے 51ویں وصول کنندہ ہوں گے۔ یہ اعزاز پہلی بار 1973 میں جان فورڈ کو دیا گیا تھا، جب کہ حالیہ برسوں میں نیکول کڈمین، جولی اینڈریوز اور ڈینزل واشنگٹن جیسے فنکار بھی اس سے نوازے جا چکے ہیں۔

Share the Post
اوپر تک سکرول کریں۔

ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں تاکہ ہماری نئی اپڈیٹس سے باخبر رہیں!

Connect, Engage, Stay Informed! Join Our Social Media Platforms For all the Latest Updates