وزیراعلی کا راولپنڈی کےلیے بڑے منصوبوں کا اعلان،بانی پی ٹی آئی کا نام لیے بغیر پھر تنقید کردی وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے راولپنڈی دورہ کیا۔وزیراعلی مریم نواز شریف نے راولپنڈی سگنل فری کوریڈور کا سنگِ بنیاد رکھ دیا صوبائی وسیع اطلاعات و ثقافت عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب میں غیر قانونی افغان شہریوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،گزشتہ تین ہفتوں میں 6,220 غیر قانونی افغان شہری ڈی پورٹ کئے گئےغیر قانونی افغان شہریوں کی اطلاع دینے والوں کے لیے نقد انعام، شناخت صیغۂ راز میں رہے گا روسی حملوں میں یوکرین کے شہر ترنوپِل میں 19 ہلاک، زیلنسکی سفارتی حمایت کے لیے ترکی پہنچ گئے ٹرمپ کا دعویٰ: “میں نے بھارت کو پاکستان پر جنگ مسلط کرنے سے روکا” دہلی میں فضائی آلودگی کے بڑھتے خدشات—ڈاکٹروں نے صحت کے شدید خطرات پر خبردار کر دیا ڈیرہ اسماعیل خان میں فائرنگ سے چار افراد قتل، جوابی فائر میں ایک نامعلوم شخص ہلاک COP30 مذاکرات کے آخری دن— عالمی موسمیاتی فیصلے کا مسودہ منظرِ عام پر، فوسل فیول اور فنانسنگ پر گہری دراڑیں برقرار ابرار احمد کی آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں بڑی پیش رفت، پاکستان کی سری لنکا کے خلاف کلین سوئپ کے بعد متعدد کھلاڑیوں کی درجہ بندی میں بہتری اگلے مون سون برس مون سون کے نقصانات سے بچنے کیلئے ابھی سے تیاری کی جائے: وزیراعظم وزیراعلی کا راولپنڈی کےلیے بڑے منصوبوں کا اعلان،بانی پی ٹی آئی کا نام لیے بغیر پھر تنقید کردی وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے راولپنڈی دورہ کیا۔وزیراعلی مریم نواز شریف نے راولپنڈی سگنل فری کوریڈور کا سنگِ بنیاد رکھ دیا صوبائی وسیع اطلاعات و ثقافت عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب میں غیر قانونی افغان شہریوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،گزشتہ تین ہفتوں میں 6,220 غیر قانونی افغان شہری ڈی پورٹ کئے گئےغیر قانونی افغان شہریوں کی اطلاع دینے والوں کے لیے نقد انعام، شناخت صیغۂ راز میں رہے گا روسی حملوں میں یوکرین کے شہر ترنوپِل میں 19 ہلاک، زیلنسکی سفارتی حمایت کے لیے ترکی پہنچ گئے ٹرمپ کا دعویٰ: “میں نے بھارت کو پاکستان پر جنگ مسلط کرنے سے روکا” دہلی میں فضائی آلودگی کے بڑھتے خدشات—ڈاکٹروں نے صحت کے شدید خطرات پر خبردار کر دیا ڈیرہ اسماعیل خان میں فائرنگ سے چار افراد قتل، جوابی فائر میں ایک نامعلوم شخص ہلاک COP30 مذاکرات کے آخری دن— عالمی موسمیاتی فیصلے کا مسودہ منظرِ عام پر، فوسل فیول اور فنانسنگ پر گہری دراڑیں برقرار ابرار احمد کی آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں بڑی پیش رفت، پاکستان کی سری لنکا کے خلاف کلین سوئپ کے بعد متعدد کھلاڑیوں کی درجہ بندی میں بہتری اگلے مون سون برس مون سون کے نقصانات سے بچنے کیلئے ابھی سے تیاری کی جائے: وزیراعظم

صوبائی وسیع اطلاعات و ثقافت عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب میں غیر قانونی افغان شہریوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،گزشتہ تین ہفتوں میں 6,220 غیر قانونی افغان شہری ڈی پورٹ کئے گئےغیر قانونی افغان شہریوں کی اطلاع دینے والوں کے لیے نقد انعام، شناخت صیغۂ راز میں رہے گا

لاہور (اسٹاف رپورٹر )وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمٰی بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان اور دیگر غیر ملکی شہریوں کے خلاف آپریشن پوری رفتار سے جاری ہے۔ صوبے بھر میں اس کریک ڈاؤن کو منظم، قانون کے مطابق اور مؤثر انداز میں آگے بڑھایا جا رہا ہے۔عظمٰی بخاری نے بتایا کہ پنجاب حکومت نے ویسل بلور میکانزم کے تحت شہریوں کو معلومات فراہم کرنے کی ترغیب دی ہے، جس کے نتیجے میں متعدد افراد نے درست اور قابلِ عمل معلومات فراہم کی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ غیر قانونی مقیم افغانیوں کی نشاندہی کرنے والے شہریوں کو نقد انعام دیا جائے گا جبکہ ویسل بلور کا نام مکمل طور پر صیغۂ راز میں رکھا جائے گا۔وزیر اطلاعات نے بتایا کہ گزشتہ تین ہفتوں میں 6 ہزار 220 غیر قانونی افغان شہریوں کو واپس ان کے ملک بھجوایا جا چکا ہے، اور یہ آپریشن آئندہ بھی موثر طریقے سے جاری رہے گا۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب سے غیر قانونی افغان شہریوں کی واپسی کا عمل کامیابی کے ساتھ آگے بڑھ رہا ہے اور حکومت اس سلسلے میں زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہے۔

Share the Post
اوپر تک سکرول کریں۔

ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں تاکہ ہماری نئی اپڈیٹس سے باخبر رہیں!

Connect, Engage, Stay Informed! Join Our Social Media Platforms For all the Latest Updates