سونے کی قیمت میں استحکام، ،،عالمی اور مقامی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں استحکام دیکھا گیا۔
اعداد و شمار کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونا 3865 ڈالر فی اونس پر برقرار رہا۔ مقامی مارکیٹ میں ایک تولہ سونا 4 لاکھ 7 ہزار 778 روپے جبکہ دس گرام سونا 3 لاکھ 49 ہزار 603 روپے پر مستحکم رہا۔اسی طرح ایک تولہ چاندی کی قیمت بھی 4839 روپے پر برقرار رہی
Share the Post
اوپر تک سکرول کریں۔
ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں تاکہ ہماری نئی اپڈیٹس سے باخبر رہیں!