وزیر اعلی مریم نواز شریف نے مسقط میں ٹیم اسنوکر ورلڈ کپ فائنل میں شاندار فتح پر پوری قوم کو مبارکباددی ہے- وزیراعلی مریم نواز شریف نے کیووسیٹ محمد آصف اور اسجد اقبال کو بہترین پرفارمنس پر خراج تحسین پیش کیاہے-وزیراعلی مریم نوازشریف نے کہاکہ پاکستان کا نام روشن کرنے والے کیووسیٹ محمد آصف اور اسجد اقبال قومی ہیروز ہیں



