لاہور میں سرکاری افسران و ملازمین کے لیے رہائش گاہوں کی شدید قلت کا انکشاف صوبائی وزیر توانائی ملک فیصل ایوب کھوکھر کی زیر صدارت اہم اجلاس، توانائی منصوبوں پر عملدرآمد کا تفصیلی جائزہ پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن عملاً غیرفعال، احتجاجی سیاست اور پارلیمانی کردار میں مسلسل ناکامی،، اپوزیشن اجلاس کے لیے ریکوزیشن جمع کرانے کی پوزیشن سے بھی محروم ہو گئی وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے شہروں کے داخلی اور خارجی راستوں کی تزئین و آرائش کا حکم دے دیا،،ہر شہر کے اوور ہیڈ برجز کے نیچے صفائی، گرین بیلٹ اورپلے ایریاز بنایا جائے جبکہ وور ہیڈ برج اور انڈرپاسز کی سجاوٹ کا فیصلہ سربراہ پاکستان مسلم لیگ (ن) میاں محمد نواز شریف کے نواسے اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے صاحبزادے جنید صفدر کی دعوتِ ولیمہ کی پروقار تقریب جاتی عمرہ فارمز میں منعقد ہوئی۔ جنید صفدر اور ان کی اہلیہ شانزے علی روحیل کے ولیمہ کی تقریب میں چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل جنرل حافظ عاصم منیر ،وزیر اعظم شہباز شریف ،ملکی سیاسی، عسکری اور سماجی شخصیات کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی کا سخت اظہار: آئین ایک وعدہ ہے، توڑا گیا تو رشتے خراب ہوں گے لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی دوسری شادی، شانزے علی روحیل سے رشتہ بحیثیت دولہا نئی زندگی کا آغاز وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ کا سخت موقف: سزا یافتہ شخص سیاست نہیں چلا سکتا، اپوزیشن کو طریقہ کار سمجھنا چاہیے پنجاب میں شدید دھند کا راج، متعدد موٹرویز ٹریفک کے لیے بند، قومی شاہراہوں پر بھی مشکلات پنجاب بھر میں 24 گھنٹوں میں 1130 ٹریفک حادثات 24 اموات 1318 افراد زخمی لاہور میں سرکاری افسران و ملازمین کے لیے رہائش گاہوں کی شدید قلت کا انکشاف صوبائی وزیر توانائی ملک فیصل ایوب کھوکھر کی زیر صدارت اہم اجلاس، توانائی منصوبوں پر عملدرآمد کا تفصیلی جائزہ پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن عملاً غیرفعال، احتجاجی سیاست اور پارلیمانی کردار میں مسلسل ناکامی،، اپوزیشن اجلاس کے لیے ریکوزیشن جمع کرانے کی پوزیشن سے بھی محروم ہو گئی وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے شہروں کے داخلی اور خارجی راستوں کی تزئین و آرائش کا حکم دے دیا،،ہر شہر کے اوور ہیڈ برجز کے نیچے صفائی، گرین بیلٹ اورپلے ایریاز بنایا جائے جبکہ وور ہیڈ برج اور انڈرپاسز کی سجاوٹ کا فیصلہ سربراہ پاکستان مسلم لیگ (ن) میاں محمد نواز شریف کے نواسے اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے صاحبزادے جنید صفدر کی دعوتِ ولیمہ کی پروقار تقریب جاتی عمرہ فارمز میں منعقد ہوئی۔ جنید صفدر اور ان کی اہلیہ شانزے علی روحیل کے ولیمہ کی تقریب میں چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل جنرل حافظ عاصم منیر ،وزیر اعظم شہباز شریف ،ملکی سیاسی، عسکری اور سماجی شخصیات کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی کا سخت اظہار: آئین ایک وعدہ ہے، توڑا گیا تو رشتے خراب ہوں گے لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی دوسری شادی، شانزے علی روحیل سے رشتہ بحیثیت دولہا نئی زندگی کا آغاز وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ کا سخت موقف: سزا یافتہ شخص سیاست نہیں چلا سکتا، اپوزیشن کو طریقہ کار سمجھنا چاہیے پنجاب میں شدید دھند کا راج، متعدد موٹرویز ٹریفک کے لیے بند، قومی شاہراہوں پر بھی مشکلات پنجاب بھر میں 24 گھنٹوں میں 1130 ٹریفک حادثات 24 اموات 1318 افراد زخمی

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے شہروں کے داخلی اور خارجی راستوں کی تزئین و آرائش کا حکم دے دیا،،ہر شہر کے اوور ہیڈ برجز کے نیچے صفائی، گرین بیلٹ اورپلے ایریاز بنایا جائے جبکہ وور ہیڈ برج اور انڈرپاسز کی سجاوٹ کا فیصلہ

۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے خصوصی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے پنجاب ڈویلپمنٹ پلان کے ہر پراجیکٹ کی جیو ٹیگنگ کی ہدایت کی اورپنجاب کے ہائی ویز پرمسافروں کی سہولت کیلئے ” واش رومز” کا پلان طلب کرلیا ہے۔وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے ہر سیوریج اور ڈرینج پراجیکٹ کیلئے کھدائی کے بعد روڈز کی تعمیر و بحالی مکمل کرنے کا حکم دیا ہے۔پنجاب ڈویلپمنٹ پراجیکٹس کی مانٹیرنگ کیلئے ہرڈی سی آفس میں کنٹرول روم اور مینجمنٹ سیل قائم کرنے کی ہدایت کی ہے۔بریفنگ میں بتایا گیا کہ پی ڈی پی فیز ون کے پراجیکٹس میں شفافیت سے 28کروڑ روپے کے فنڈز کی بچت کی۔ لاہور ڈویلپمنٹ پلان کا پہلا فیز کامیابی سے مکمل کرلیا اور دوسرے فیز پر کام جاری ہے۔پنجاب ڈویلپمنٹ پراجیکٹ کے تحت 7شہروں میں 23 ارب 40 کروڑ روپے کے ترقیاتی پراجیکٹ جاری کیے۔سرگودھا، ڈی جی خان، گجرات، جھنگ میں سیوریج، ڈسپوزل، ڈرینج، واٹرسٹوریج ٹینک بنائے جائیں گے۔جہلم، حافظ آباد اور اوکاڑہ میں ٹرنک سیوریج، نئے ڈسپوزل اور بارشی پانی کے نکاس کیلئے ڈرینج بنیں گے۔پنجاب ڈویلپمنٹ پراجیکٹ کے تحت سیوریج اور ڈرینج سسٹم کیلئے 526 مشینری یونٹ مہیاکیے جائیں گے۔فیز ٹو میں 8شہروں میں سیوریج، ڈرینج اور واٹر ٹینک اور دیگر ترقیاتی پراجیکٹ مکمل ہوں گے۔وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے کہا کہ گلی محلو ں میں ڈویلپمنٹ پراجیکٹ کیلئے کھودے گئے گڑھوں کو ارد گرد تار لگا کر کور کیا جائے۔ہر روڈ پر مین ہول کا لیول ایک ملی میٹر بھی بلند نہیں ہونا چاہیے تاکہ لوگ ٹھوکر لگنے سے نہ گریں۔ڈویلپمنٹ پراجیکٹ کے تحت پنجاب بھر میں ترقیاتی منصوبوں کا معیار یکساں ہونا ضروری ہے۔ فٹ پاتھ اورروڈز کے اطراف میں یکساں طرز اور کلر کی ٹائلیں لگائی جائیں۔ہر شہر میں گرین بیلٹ اور گرین سپیس بنائی جائے۔ عوام کی سہولت کیلئے اربوں روپے لگائے جار ہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ڈویلپمنٹ پراجیکٹ کے تحت ایک ہی یوٹیلیٹی کوریڈور بنایا جائے تاکہ پورا محلہ نہ کھودنا پڑے۔بجلی کے پول سڑک کے اطراف بالکل آخر میں لگائے جائیں۔ بیوٹیفکیشن کے بعد بجلی کے تار اور دیگر وائر منظم انداز سے لگائی جائیں، بے ہنگم تاریں نہیں نظر آنی چاہئیں۔تحصیلوں میں بھی سٹریٹ لائٹس لگائی جائیں۔انہوں نے کہا کہ پلاسٹک نما میٹریل کے یکساں بنے ہوئے نئے مین ہول کور لارہے ہیں۔ فٹ پاتھ کی سائیڈ پر رنگ کرنے کی بجائے پیلے اور کالے پتھر لگائے جائے۔

Share the Post
اوپر تک سکرول کریں۔

ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں تاکہ ہماری نئی اپڈیٹس سے باخبر رہیں!

Connect, Engage, Stay Informed! Join Our Social Media Platforms For all the Latest Updates