وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی آلو اور کینو کے کاشتکاروں کے لیے خصوصی کاوشیں، متبادل راستوں سے ایکسپورٹ کی اجازت پنجاب اسمبلی میں قائمہ کمیٹی برائے قانون و پارلیمانی امور کا اجلاس، اہم اصلاحاتی تجاویز پر غور “ایگریکلچر لیب آن ویل” کا اجرا، وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر زرعی سروسز کاشتکاروں کی دہلیز تک پہنچانے کا عزم سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خاں سے امریکہ، ملیشیا، قطر، ناروے، جنوبی کوریا اور کینیڈا سے تعلق رکھنے والے 20 رکنی عالمی کاروباری وفد نے پنجاب اسمبلی کے چیمبر میں ملاقات کی۔ ملاقات میں عالمی تجارتی تعلقات، سرمایہ کاری کے فروغ اور بزنس ٹو بزنس روابط کو مضبوط بنانے پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا صوبہ بھر میں بنیادی مراکز صحت کی فیز ٹو ری ویمپنگ کا سلسلہ تیزی سے جاری ،،صوبائی وزیر تعمیرات و مواصلات ملک صہیب احمد بھرتھ کی زیر صدارت ری ویمپنگ کی پیش رفت کا جائزہ لینے کے لیے اجلاس سی اینڈ ڈبلیو کے افسران نے تفصیلی بریفنگ دی ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے حکومت کے حق میں عوامی ریلیوں کی تعریف کی، امریکہ کو خبردار کیا امریکہ نے ایران سے تجارت کرنے والے ممالک پر 25 فیصد ٹیرف عائد کرنے کا اعلان لوئر مال پولیس کی کامیاب کارروائی: دو رکنی متحرک موٹر سائیکل چور گینگ گرفتار، واردات کی منصوبہ بندی ناکام لاہور میں غیر ملکی کرکٹ میچز پر جوا کروانے والا نیٹ ورک بے نقاب، دو ملزمان گرفتار لاہور میں پنجاب فوڈ اتھارٹی کی سخت کارروائی: گزشتہ 24 گھنٹوں میں 66 ریسٹورنٹس، فش فرائیڈ اور ناشتہ پوائنٹس کی چیکنگ  وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی آلو اور کینو کے کاشتکاروں کے لیے خصوصی کاوشیں، متبادل راستوں سے ایکسپورٹ کی اجازت پنجاب اسمبلی میں قائمہ کمیٹی برائے قانون و پارلیمانی امور کا اجلاس، اہم اصلاحاتی تجاویز پر غور “ایگریکلچر لیب آن ویل” کا اجرا، وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر زرعی سروسز کاشتکاروں کی دہلیز تک پہنچانے کا عزم سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خاں سے امریکہ، ملیشیا، قطر، ناروے، جنوبی کوریا اور کینیڈا سے تعلق رکھنے والے 20 رکنی عالمی کاروباری وفد نے پنجاب اسمبلی کے چیمبر میں ملاقات کی۔ ملاقات میں عالمی تجارتی تعلقات، سرمایہ کاری کے فروغ اور بزنس ٹو بزنس روابط کو مضبوط بنانے پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا صوبہ بھر میں بنیادی مراکز صحت کی فیز ٹو ری ویمپنگ کا سلسلہ تیزی سے جاری ،،صوبائی وزیر تعمیرات و مواصلات ملک صہیب احمد بھرتھ کی زیر صدارت ری ویمپنگ کی پیش رفت کا جائزہ لینے کے لیے اجلاس سی اینڈ ڈبلیو کے افسران نے تفصیلی بریفنگ دی ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے حکومت کے حق میں عوامی ریلیوں کی تعریف کی، امریکہ کو خبردار کیا امریکہ نے ایران سے تجارت کرنے والے ممالک پر 25 فیصد ٹیرف عائد کرنے کا اعلان لوئر مال پولیس کی کامیاب کارروائی: دو رکنی متحرک موٹر سائیکل چور گینگ گرفتار، واردات کی منصوبہ بندی ناکام لاہور میں غیر ملکی کرکٹ میچز پر جوا کروانے والا نیٹ ورک بے نقاب، دو ملزمان گرفتار لاہور میں پنجاب فوڈ اتھارٹی کی سخت کارروائی: گزشتہ 24 گھنٹوں میں 66 ریسٹورنٹس، فش فرائیڈ اور ناشتہ پوائنٹس کی چیکنگ 

یوکرین کی معروف ٹینس اسٹار مارتا کوستیوک برسبین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے فائنل کے بعد اپنے ملک کے حالات بیان کرتے ہوئے جذباتی ہوگئیں۔

مارتا کوستیوک نے میچ کے بعد کہا کہ وہ یوکرین کے بارے میں کچھ کہنا چاہتی ہیں کیونکہ وہ روزانہ دل میں درد کے ساتھ کھیلتی ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ یوکرین میں ہزاروں لوگ شدید مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں اور ہزاروں لوگ بجلی کے بغیر رہ رہے ہیں، منفی 20 ڈگری سینٹی گریڈ کے سخت سرد موسم میں بھی لوگوں کو گرم پانی میسر نہیں۔مارتا نے جذباتی انداز میں کہا کہ ان کی بہن رات کو 3 کمبل اوڑھ کر سوتی ہے کیونکہ ان کا گھر بہت زیادہ ٹھنڈا رہتا ہے، یہ حقیقت بے حد تکلیف دہ ہے اور میں روزانہ اپنے دل میں درد کے ساتھ کھیلتی ہوں۔

خیال رہے کہ برسبین اوپن کے فائنل میں عالمی نمبر ون کھلاڑی ارینا سبالنکا اور مارتا کوستیوک کے درمیان زور دار میچ دیکھنے میں آیا جسے بیلاروس کی ارینا سبالنکا نے مارتا کوستیوک کے خلاف 6 ، 4 اور 6 ، 3 سے جیت لیا۔

Share the Post
اوپر تک سکرول کریں۔

ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں تاکہ ہماری نئی اپڈیٹس سے باخبر رہیں!

Connect, Engage, Stay Informed! Join Our Social Media Platforms For all the Latest Updates