جنوبی افریقہ کی ٹیم الصبح دورہ پاکستان کے لیے لاہور پہنچ گئی ۔ ٹیم اپنے دورہ پاکستان کے درمیان دو ٹیسٹ میچ کھیلے گی ۔پہلا ٹیسٹ میچ 12 سے لاہور میں شروع ہو گا اکتوبر 8, 2025
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے لیے قومی اسکواڈ میں 39 سالہ آصف آفریدی کی شمولیت پر سلیکشن کمیٹی کو تنقید کا سامنا ہے۔ کچھ حلقے ان کی عمر اور سابقہ پابندی کو بنیاد بنا رہے ہیں۔ اکتوبر 7, 2025
بھارت کے شہر کانپور میں ہوٹل کے خراب کھانے نے آسٹریلیا اے کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کو بیمار کر دیا۔ اکتوبر 7, 2025
ردن میں جاری ایشین ہے بال چیمپئن شپ میں پاکستانی کیوئسٹ عرفان داد نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی ہے اکتوبر 7, 2025
پاکستان کرکٹ بورڈ نے سیزن 2025-26 کے لیے میچ آفیشلز کے مختلف پینلز کا اعلان کر دیا ہے۔ اس فیصلے کا مقصد امپائرنگ اور میچ ریفریز کی کارکردگی کو مزید بہتر بنانا ہے۔ اکتوبر 7, 2025
آئی آئی سی سی وویمن ورلڈ کپ بھارت نے پاکستان کو جیت کے لیے 249 رنز کا پہاڑ جتنا ٹارگٹ دیدیا بھارت کے خلاف بیٹنگ جاری اکتوبر 5, 2025