"قومی کرکٹ ٹیم کے تجربہ کار اسپنر نعمان علی نے ایک اور تاریخی کارنامہ انجام دے دیا ہے۔ لاہور ٹیسٹ میں شاندار کارکردگی کے ساتھ انہوں نے سابق لیجنڈ عبدالقادر کا 37 سال پرانا ریکارڈ توڑ کر نیا سنگِ میل عبور کر لیا ہے۔ اکتوبر 15, 2025
فیفا ورلڈکپ 2026 کے کوالیفائنگ مرحلے میں ایک بڑا فیصلہ کن میچ کھیلا گیا، جہاں اٹلی نے اسرائیل کو شکست دے کر ورلڈکپ کی دوڑ سے باہر کر دیا۔ میچ سے قبل اور دوران سیاسی تناؤ بھی دیکھنے میں آیا۔ اکتوبر 15, 2025
"ایشیا کپ کے بعد اب سوشل میڈیا پر ایک طنزیہ ویڈیو نے نیا تنازع کھڑا کر دیا ہے، جس میں آسٹریلوی کھلاڑیوں نے بھارتی ٹیم کے رویے کا مذاق اڑایا ہے۔ بھارتی کھلاڑیوں کی جانب سے پاکستانی پلیئرز سے ہاتھ نہ ملانے کا معاملہ ایک بار پھر زیر بحث ہے۔ تفصیل جانتے ہیں اس رپورٹ میں۔” اکتوبر 15, 2025
"سلطان آف جوہر جونیئر ہاکی کپ میں پاکستان کو ایک اور مشکل کا سامنا کرنا پڑا ہے، جہاں نیوزی لینڈ کے خلاف اہم میچ میں گرین شرٹس کو شکست ہو گئی۔ آئیے دیکھتے اس رپورٹ میں اکتوبر 15, 2025
لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقا کو 93 رنز سے شکست دے کر دو میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کر لی۔ اکتوبر 15, 2025
لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان جاری پہلے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز کا کھیل جاری۔ جنوبی افریقہ نے پاکستان کے 378 رنز کے جواب میں 269 رنز بنائے تھے، تیسرے روز پاکستان نے 87 رنز پر 3 وکٹیں کھو دیں۔ اکتوبر 14, 2025
بھارت میں کرکٹ میچ کے دوران ایک افسوس ناک واقعہ پیش آیا۔ ایک سینئر بولر اپنی ٹیم کو فتح دلوانے کے فوراً بعد پچ پر ہی انتقال کر گئے اکتوبر 14, 2025
پاکستان کے اسٹار بیٹر بابر اعظم نے ایک اور اہم سنگ میل عبور کر لیا ہے۔ وہ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں 3 ہزار رنز مکمل کرنے والے پہلے ایشیائی کھلاڑی بن گئے ہیں۔ اکتوبر 14, 2025
پاکستان کرکٹ کے ایک اور روشن باب کا اختتام ہو گیا ہے۔ سابق ٹیسٹ کرکٹر وزیر محمد 95 برس کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں۔ ان کے بھتیجے شعیب محمد نے ان کے انتقال کی تصدیق کی ہے۔ اکتوبر 14, 2025