آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ میں آج ایک تاریخی لمحہ دیکھا گیا، جب جنوبی افریقا کی ویمنز کرکٹ ٹیم نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے انگلینڈ کو 125 رنز سے شکست دے کر پہلی بار ورلڈکپ فائنل میں جگہ بنا لی۔ اکتوبر 30, 2025
آسٹریلیا میں کم عمر کرکٹر گیند لگنے سے جاں بحق ،17 سالہ باصلاحیت کرکٹر بین آسٹن (Ben Austin) گیند لگنے کے باعث انتقال کر گیا۔ اکتوبر 30, 2025
آئی سی سی نے وائیڈ بال سے متعلق اپنے قوانین میں ایک اہم تبدیلی کی ہے، جس کا آغاز حالیہ میچز میں آزمایا جا رہا ہے۔ اس تبدیلی کا مقصد وائیڈ گیندوں کو بہتر طریقے سے کنٹرول کرنا ہے، خاص طور پر لیگ سائیڈ پر۔ اکتوبر 25, 2025
آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ میں پاکستان کی ٹیم کا سفر بارش کی نذر ہوگیا۔ سری لنکا کے خلاف آخری میچ بھی بارش کی وجہ سے منسوخ ہوگیا، اور اس کے ساتھ ہی پاکستان کا ورلڈ کپ میں سفر بغیر کسی جیت کے ختم ہوگیا۔ اکتوبر 25, 2025
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود کو ایک اور اہم ذمہ داری سونپی ہے۔ شان مسعود کو "کنسلٹنٹ انٹرنیشنل کرکٹر اینڈ پلیئرز افیئرز” مقرر کیا گیا ہے۔ اکتوبر 25, 2025
پاکستان یوتھ والی بال ٹیم نے سعودی عرب کو 1-3 سے شکست دے کر ایشین یوتھ گیمز میں اپنے سفر کو جاری رکھا۔ اکتوبر 25, 2025
پی سی بی نے ملتان سلطان کو شوکاز نوٹس بھیج دیا — کوڈ آف کنڈکٹ اور سیفٹی رولز کی خلاف ورزی کا الزام اکتوبر 23, 2025
راولپنڈی ٹیسٹ: جنوبی افریقہ کے خلاف پاکستان کی پہلی اننگز 333 رنز پر تمام، کیشَو مہاراج کی سات وکٹیں اکتوبر 21, 2025
ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے دوسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن کے اختتام پر پاکستان نے جنوبی افریقہ کے خلاف اپنی پہلی اننگز میں پانچ وکٹوں کے نقصان پر 259 رنز بنا لئے اکتوبر 20, 2025