جنوبی افریقہ کے خلاف شاندار اننگز کے بعد بابر اعظم کی ٹوئٹ وائرل، مداحوں کا زبردست ردِعمل نومبر 2, 2025
ایشین فٹبال کنفیڈریشن (اے ایف سی) کے صدر شیخ سلمان بن ابراہیم الخلیفہ اگلے ماہ پاکستان کا دو روزہ دورہ کریں گے۔ ذرائع کے مطابق وہ 5 نومبر کو پاکستان پہنچیں گے اور ان کا یہ دورہ پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) کے صدر محسن گیلانی کی دعوت پر ہو رہا ہے۔ نومبر 1, 2025
پاکستان کے اسٹار بیٹر بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں ایک اور بڑا سنگِ میل عبور کر لیا ہے۔ لاہور میں جنوبی افریقا کے خلاف سیریز کے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کے دوران بابر اعظم نے بھارت کے سابق کپتان روہت شرما کا عالمی ریکارڈ توڑ کر ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے بیٹر بننے کا اعزاز حاصل کر لیا۔ نومبر 1, 2025
پاکستان نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے جنوبی افریقہ کو 9 وکٹوں سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر کر دی۔ نومبر 1, 2025
ایشین کرکٹ کونسل نے ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز چیمپئن شپ 2025 کا شیڈول اور گروپس جاری کر دیے ہیں۔ یہ ایونٹ، جسے پہلے ایمرجنگ ایشیا کپ کہا جاتا تھا، 14 سے 23 نومبر تک قطر کے دارالحکومت دوحہ میں منعقد ہوگا۔ ایونٹ ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں کھیلا جائے گا اور اس میں مجموعی طور پر 15 میچز شامل ہوں گے۔ نومبر 1, 2025
پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے درمیان معاملات میں کشیدگی کی خبریں سامنے آئی ہیں۔ محمد رضوان نے سینٹرل کنٹریکٹ پر دستخط کرنے سے انکار کرتے ہوئے پی سی بی کے سامنے اپنے تحریری مطالبات رکھ دیے ہیں۔ اکتوبر 30, 2025
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ایک ایسا ریکارڈ برابر کر دیا ہے جو شاید وہ خود نہیں بنانا چاہتے تھے۔ جنوبی افریقہ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں بابر اعظم *بغیر کوئی رن بنائے آؤٹ* ہو گئے، اور اس کے ساتھ ہی انہوں نے شاہد آفریدی کا ناپسندیدہ ریکارڈ بھی برابر کردیا۔ اکتوبر 30, 2025
سعودی عرب ایک اور شاندار منصوبے کے ساتھ دنیا کو حیران کرنے جا رہا ہے۔ مملکت نے دنیا کا پہلا *“اسکائی اسٹیڈیم”* بنانے کا منصوبہ تیار کر لیا ہے، جو جدید ترین ٹیکنالوجی اور انوکھے ڈیزائن کا شاہکار ہوگا۔ یہ اسٹیڈیم سعودی عرب کے نئے تعمیر ہونے والے شہر *نیوم* میں بنایا جائے گا۔ اکتوبر 30, 2025