پنجاب میں اسموگ کی شدت میں نمایاں کمی، لاہور کا فضائی معیار بہتر،حکومتی اقدامات کے مثبت نتائج نومبر 1, 2025
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے دعویٰ کیاہےکہ گزشتہ برس 26 اکتوبر کو ہنگامی صورتحال کا سامنا تھا،،حکومتی اقدامات کے باعث اے کیو آئی لیول میں بہتری آئی ہے ،گزشتہ برس سکولز اور ریسٹورنٹس بند کرنا پڑے لیکن اس سال ایسا نہیں ہے اکتوبر 26, 2025
اسموگ خطرناک صورت اختیار کر گئی لاہور فیصل آباد اور شیخوپورہ کے مکینوں کے لیے ہائی الرٹ اکتوبر 25, 2025
لاہور میں سموگ کی شدت برقرار ہے۔ اتوار کے روز شہر میں فضائی آلودگی کی اوسط سطح خطرناک حد کے قریب رہے گی۔بمحکمہ ماحولیات کے مطابق آج لاہور کا اوسط اے کیو آئی 195 سے 210 کے درمیان رہنے کا امکان ہے۔ اکتوبر 19, 2025