وزیر اعظم پاکستان محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر برائے ثقافت اور قومی ورثہ اورنگزیب کچھی، وزیر اعظم کے معاون خصوصی مبارک زیب , اور ممبر قومی اسمبلی ظہور قریشی نے ملاقات کی.
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی )وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے ملاقات میں متعلقہ حلقوں کے امور اور ترقیاتی منصوبوں پر گفتگو ہوئی. اس موقع پر وفاقی وزیر برائے پبلک افئیرز رانا مبشر اقبال، وزیر مملکت عبد الرحمان کانجو اور معاون خصوصی طلحہ برکی بھی موجود تھے.
Share the Post
اوپر تک سکرول کریں۔
ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں تاکہ ہماری نئی اپڈیٹس سے باخبر رہیں!